Hussaini Media - Azadari Network Send Us Your Nohay, Manqabt, Majlis on MsFristi@gmail.com

miércoles, 20 de noviembre de 2013

شیعہ قوم جاگو اور اپنا دفاع خود کرو


شیعہ قوم جاگو اور اپنا دفاع خود کرو کہ اب وقت آ گیا ہے کہ لبیک یا حسین کا نعرہ لگاو اور میدان _عمل میں آ جاؤ ، صرف ہاتھہ پر ہاتھہ رکھہ کر بیٹھے رہنے اور العجل العجل کا ورد کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، مولا امام _زمانہ عجل فرجھم بھی آ کر ہم سے یہی سوال کریں گے کہ تم نے اپنا کردار کہاں ادا کیا ؟؟ کیا صرف دھرنے دے کر ؟؟؟ یہ سوال ہمیں خود سے بھی کرنے ہیں اور اپنے رہنماؤں سے بھی تاکہ کوئی حتمی حل نکلے اور ہم بھی سپاہ_یزید کو بتا سکیں کہ ہم نے بھی کوئی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ، کردار _حسینی نبھانے کا وقت آ گیا ہے مومنو !

No hay comentarios:

Publicar un comentario