Hussaini Media - Azadari Network Send Us Your Nohay, Manqabt, Majlis on MsFristi@gmail.com

miércoles, 20 de noviembre de 2013

کمالیہ میں فیس بک پر معاویہ ابن ابو سفیان کے خلاف تبرا اپلوڈ کرنے پر مقدمہ درج


کمالیہ: جکھڑ میں معاویہ ابن ابو سفیان کے خلاف فیس بک پر تبرا اپلوڈ کرنے پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ صدر کے ذریعے سے حسنین رضا ولد اللہ دتہ پر 295 اے اور 298 اے کے دفعات عائد کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جکھڑ میں معاویہ ابن ابو سفیان کے خلاف فیس بک پر تبرا اپلوڈ کرنے پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ صدر کے ذریعے سے حسنین رضا ولد اللہ دتہ پر 295 اے اور 298 اے کے دفعات عائد کی ہیں۔پاکستان میں پہلی بار ایک نوجوان کو سماجی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔کمالیہ کی مقامی مسجد کے امام نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ جکھڑ سے تعلق رکھنے والے حسنین رضا اور اللہ دتہ نے فیس بک پر شرانگیز مواد اپ لوڈ کیا ہے۔ جبکہ ملزم حسنین رضا کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ بھجوا دیا گیا ہے۔دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے

No hay comentarios:

Publicar un comentario