علامہ عارف الحسینی کو فون پر اطلاع دی گئی کے علم پاک کو آگ لگادی گئی ہے۔ شہید نے عارف الحسینی نے جواب دیا کے "علم کی حفاظت کرتے ہوئے کتنے لوگ شہید ہوگئے؟"اب علم وہی لگائے گھر پر جو حفاظت کرسکے، عزاخانہ وہی سجائے جو اُس کا تحفظ کرسکے، دوسروں سے اُمید نہیں رکھو کے کوئی باہر سے آئے گا تمھیں بچائے گا جب علم سجایا ہے تو تحفظ بھی خود کرو!!!
No hay comentarios:
Publicar un comentario