Hussaini Media - Azadari Network Send Us Your Nohay, Manqabt, Majlis on MsFristi@gmail.com

lunes, 18 de noviembre de 2013

راناثنااللہ کی پریس کانفرنس


آپ کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، راناثنااللہ کی پریس کانفرنس تعصب اور شیعہ دشمنی پر مبنی تھی، مسجد سے پتھراو کا زکر تک نہیں کیا گیا، 5 کڑوڑ شیعوں کو شدت پسند ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ غیر اعلانیہ جنگ آپ پر مسلط کردی گئی ہے، پاکسان کے ہر ادارے میں موجود ہر شیعہ اپنے بچوں کےمستقبل کی خاطر اپنا کردار ادا کریں. "اُٹھو اُٹھو تمھیں آواز دے رہے ہیں حسین"

No hay comentarios:

Publicar un comentario